fbpx

نواز، زرداری کے بعد ایک اور بڑے سیاسی لیڈر کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

نوازشریف اور آصف زرداری کے بعد ایک اور بڑے سیاسی لیڈر کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،

حکومت کے ساتھ ہمارا کوئی معاہدہ ہے ہی نہیں‌ تو ختم کیا ہو گا، مولانا فضل الرحمن

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیکل بورڈنےاڈیالہ جیل میں شاہدخاقان عباسی کامعائنہ کیا ہے، آئندہ ہفتےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کیا جائے گا، شاہد خاقان عباسی کےگردےاورمثانےمیں پتھری بتائی گئی ہے، میڈیکل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی کے ہرنیا کے آپریشن کی سفارش کی ہے، شاہدخاقان عباسی کواسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل کیا جائے گا، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شاہدخاقان عباسی کےمزیدٹیسٹ بھی کیےجائیں گے،

کشمیر، یوم سیاہ، وزیراعظم عمران خان کا دنیا کے نام اہم پیغام

شاہد خاقان عباسی کے ہسپتال منتقلی کے بعد داخل کیے جانے کےبارے میں فیصلہ کیا جائے گا،

بھٹو اب لاڑکانہ میں زندہ کیوں نہیں رہا؟ بلاول جواب دیں؟ ایسا کس نے کہہ دیا

بلاول نے اگر یہ…. نہ کیا تو اسکا کیا حشر ہو گا؟ فواد چودھری نے یہ کیا کہہ دیا