این سی او سی اجلاس، ملک کے مختلف حصوں میں آکسجین پلانٹس نصب کرنے کی تجویز

این سی او سی اجلاس، ملک کے مختلف حصوں میں آکسجین پلانٹس نصب کرنے کی تجویز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا صوبائی وزرائے صحت اورچیف سیکریٹریز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اجلاس میں وبائی مرض کے چارٹ کے اعداد و شمار پر تبادلہ خیال کیاگیا، جلاس میں وبائی امراض کے چارٹ کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں کورونا ویکسی نیش کابھی جائزہ لیا گیا این سی او سی نے صوبوں کو ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی،این سی او سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اومیکرون کے … این سی او سی اجلاس، ملک کے مختلف حصوں میں آکسجین پلانٹس نصب کرنے کی تجویز پڑھنا جاری رکھیں