این سی او سی کا وبائی امراض میں اضافے کو روکنے کیلئے عوامی بیداری مہم کو تیز کرنے کا فیصلہ

این سی او سی کا وبائی امراض میں اضافے کو روکنے کیلئے عوامی بیداری مہم کو تیز کرنے کا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے وبائی امراض میں اضافہ کو روکنے کے حوالہ سے عوامی بیداری مہم کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاﺅ روکنے کےلئے بڑے پیمانے پر عوامی شعور کی بیداری کی مہم کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی … این سی او سی کا وبائی امراض میں اضافے کو روکنے کیلئے عوامی بیداری مہم کو تیز کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں