بھارت:احتجاجی خواتین پرٹریکٹرٹرالی چڑھا دی گئی : شدید زخمی خواتین موت وحیات کی کشمکش میں

0
45

نئی دہلی :بھارت:احتجاجی خواتین پرٹریکٹرٹرالی چڑھا دی گئی : شدید زخمی خواتین موت وحیات کی کشمکش میں ،اطلاعات کے مطابق بھارت میں‌ مودی سرکار کے تازہ مظالم کا سن کرہرکوئی ششدر رہ گیا

ذرائع کے مطابق مودی سرکار کے ظلم اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ بوڑھی خواتین کو بھی ظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے

 

اس حوالے سے نئی دہلی سے موصول ہونے والی دردناک ویڈیومیں ایسے دردناک مناظرسامنے آئے ہیں‌کہ دیکھے نہیں جاسکتے

غازی آباد جو کہ نئی دہلی کا ایک مضافاتی علاقہ ہے وہاں احتجاجی مظاہرین خواتین نے حکومت کی طرف سے بجلی اورپانی بند کرنے کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تو اس وقت میونسپل کمیٹی دہلی کی طرف سے ان احتجاجی خواتین پرٹریکٹراورپانی والی بڑی ٹینکی چڑھا دی جس سے کئی خواتین شدید زخمی ہوگئیں اوریہ بھی کہا جارہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ہلاکتیں بھی ہوسکتی ہیں‌

مودی سرکار کے ان مظالم پربھارتی توشدید مذمت کررہے ہیں لیکن مودی کے چاہنے والوں کی طرف سے ابھی تک مذمت نہیں کی گئی

Leave a reply