نیول چیف اور چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک میری ٹائم سکیورٹی بارے بات چیت

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے چینی سفیر یاوَ جینگ نے ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں پاک چین بحری دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سی پیک کے میری ٹائم سکیورٹی سے متعلقہ اُمور پر بھی بات چیت کی گئی، پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی ،چینی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کےقیام کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردارکو سراہا. پاک … نیول چیف اور چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک میری ٹائم سکیورٹی بارے بات چیت پڑھنا جاری رکھیں