fbpx

کیا اس کیس میں آپ نیول ہیڈکوارٹرز کو بھی سیل کرینگے؟ عدالت کا استفسار

کیا اس کیس میں آپ نیول ہیڈکوارٹرز کو بھی سیل کرینگے؟ عدالت کا استفسار

نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل کیس کا فیصلہ سنائیں گے ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے سی ڈی اے کے ممبر اسٹیٹ سے استفسار کیا کہ فیصلہ سنانے سے پہلے دو وضاحتیں ضروری ہیں، اگر قانون میں اجازت نہ ہو تو آپ اس کو بھی این او سی جاری کر دیتے ہیں،ہائی کورٹ بزنس نہیں کر سکتی، اگر ہم اپلائی کریں تو کیا این او سی جاری کر دیں گے؟ ممبر سٹیٹ سی ڈی اے نے کہا کہ قانون میں اگر اجازت نہ ہو تو پھر اجازت نہیں دے سکتے، عدالت نے کہا کہ ایسی درخواست آنے پر آپ کا پہلا اعتراض ہی یہ ہونا چاہئے کہ درخواست زیرغور ہی نہیں لا سکتے،کیا زون فور میں 1993 میں تعمیرات ہو سکتی تھیں؟ ممبر پلاننگ سی ڈی اے نے کہا کہ اُس وقت وہاں صرف فارم ہاؤسز کی اجازت تھی،

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا نیوی سیلنگ کلب ابھی تک سیل ہے، ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے نے جواب دیا کہ نیوی سیلنگ کلب تاحال سیل ہے،بلڈنگ بائی لاز 2020 کے تحت غیر قانونی عمارت کو منہدم کیا جاتا ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کسی ہاؤسنگ سوسائٹی کا این او سی ہی منسوخ ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں؟ ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے نے کہا کہ این او سی منسوخ ہو جائے تو ہم اسے اپنی تحویل میں لے لیتے ہیں،این او سی کے بغیر کام کرنے والی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مینجمنٹ آفسز بھی سیل کرتے ہیں، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا اس کیس میں آپ نیول ہیڈکوارٹرز کو بھی سیل کرینگے،ڈائریکٹر ہاؤسنگ نیول فارمز کون ہے؟ کیا آپ ان کا آفس بھی جا کر سیل کریں گے؟ راول جھیل پر چھوٹے ڈیمز کے کنارے تعمیرات پر کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کا راول جھیل کے قریب کمرشل بلڈنگ سیل کرنے کا حکم

آئی بی افسران کا ہاؤسنگ سکیم کے نام پر بڑا دھوکہ، رقم لیکر ترقیاتی کام کروانے کی بجائے مزید زمین خرید لی

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس

علیم خان اتنے بااثرکہ ریاست نے اپنی زمین استعمال کیلئے دے دی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

کوئی ایم پی اے ہے یا وزیر؟ قانون سے بالاتر نہیں،علیم خان اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت نہیں تورا بورا ہے،وفاقی ادارے اسٹیٹ ایجنٹ بنے ہوئے ہیں،عدالت کے ریمارکس

تعمیراتی پراجیکٹس کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم،وزیراعظم کے معاون خصوصی کو طلب کر لیا

سرکاری زمین پر ذاتی سڑکیں، کلب اور سوئمنگ پول بن رہا ہے،ملک کو امراء لوٹ کر کھا گئے،عدالت برہم

جتنی ناانصافی اسلام آباد میں ہے اتنی شاید ہی کسی اور جگہ ہو،عدالت

راول ڈیم کے کنارے کمرشل تعمیرات سے متعلق کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد میں ریاست کا کہیں وجود ہی نہیں،ایلیٹ پر قانون نافذ نہیں ہوتا ،عدالت کے ریمارکس

اگر کلب کوریگولرائزکر دینگے توجو عام آدمی کا گھربن گیا اس کو کسطرح گرا سکتے ہیں؟ عدالت

وفاقی ترقیاتی ادارے کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے،عدالت کا برہمی کا اظہار

لوگوں سے باپ دادا کی زمینیں چھینی جا رہی ہیں،ریاستی ادارے کرپشن میں ملوث ہیں، عدالت

1400 اسکوائر میل اسلام آباد میں صرف اشرافیہ کا قبضہ،ریاست نام کی چیز سِرے سے ہی نہیں،عدالت

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!