نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں یوم دفاع کی تقریب، یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے گئے

یوم دفاع کے موقع پرنیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں یوم شہدا کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں یوم دفاع کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے یادگار شہدا پر حاضری دی،وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے یادگارشہدا پرپھول چڑھائے، اور دعا کی. نیول ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی تقریب میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان یوم دفاع پاکستان کے حوالہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں‌ یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ہوئی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی ہیں، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یادگارشہدا پرحاضری دی، آرمی چیف نےیادگارشہدا پرپھول رکھے، اورفاتحہ خوانی کی. یوم دفاع کی تقریب کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، تقریب میں شہداء کے اہلخانہ نے خصوصی طور پر شرکت کی.  آرمی چیف نے وطن کیلئے جاں نثار کرنیوالوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یومِ دفاع پاکستان پر وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی … نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں یوم دفاع کی تقریب، یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے گئے پڑھنا جاری رکھیں