پشاور: پاکستان کی خوبرواداکارہ نیلم منیر نے سفید چادراوڑھ کر سب کو حیران کردیا ہے ، نیلم منیر ان دنوں صوبہ خیبر پختونخواہ کے دورے پرہیں اور وہاں سے اپنے چاہنے والوں کے لیے پیاری پیاری تصاویر بھیج کرمسحورکررہی ہیں، نیلم منیر بتاتی ہیں کہ وہ خیبر پختونخوا کے نئے تعلیمی نظام سے بے حد متاثر ہوئی ہیں۔ بابری مسجد قیام سے انہدام تک، بھارتی حکومت، عدالت ہندوتوانظریے کے پیروکاربن کر سامنے آئے اداکارہ نیلم منیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے آبائی صوبے خیبر پختونخوا میں ایک تصویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ … نیلم منیرنے سفید چادراوڑھ لی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں