نیٹ فلیکس پر مرڈر مسٹری سال 2019 میں سب سے زیادہ۔دیکھی جانےوالی فلم

سٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس نے سال 2019 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں کی فہرست جاری کر دی نیٹ فلیکس پر مرڈر مسٹری سال 2019 میں سب سے زیادہ۔دیکھی جانےوالی فلم لاس اینجلس: سٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس نے گذشتہ سال 2019 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں کی۔فہرست جاری کر دی جس میں جینیفرانسٹن اور ایڈم سینڈلز کی کامیڈی فلم مرڈرمسٹری سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم ہے اور فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سائنس فکشن سیریز "سٹرینجر تھنگز 3” رہی اور تیسرے نمبر پر 6 انڈر گراونڈ رہی کمپنی … نیٹ فلیکس پر مرڈر مسٹری سال 2019 میں سب سے زیادہ۔دیکھی جانےوالی فلم پڑھنا جاری رکھیں