نیویارک میں پھنسی اداکارہ میرا نے واپسی کے لیے ہاتھ جوڑ لیے

نیویارک میں پھنسی اداکارہ میرا نے واپسی کے لیے ہاتھ جوڑ لیے باغی ٹی وی :امریکی ریاست نیویارک میں محصور اداکارہ میرا نے وطن واپسی کے لیے ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کی ہے. اداکارہ نے اپنی ویڈیو میں پیغام میں کہا کہ بیرون ملک اس طرح کے حالات میں نہیں بلکہ پاکستان آکر اپنے ملک میں مرنا چاہتی ہوں۔ میرا کا کہنا تھا کہ یہاں روزانہ ہزاروں لوگ مررہے ہیں، نیویارک قبرستان میں تبدیل ہورہا ہے، میرے پاس رقم ختم ہوچکی ہے اور گزارہ مشکل ہوگیا ہے، ہوٹل کے کمرے میں قید ہوں۔ تھائی … نیویارک میں پھنسی اداکارہ میرا نے واپسی کے لیے ہاتھ جوڑ لیے پڑھنا جاری رکھیں