نیوزی لینڈ سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان جبکہ بڑے ناموں کی واپسی

2 سال قبل
تحریر کَردَہ
newzeelanad

نیوزی لینڈ سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان جبکہ بڑے ناموں کی واپسی

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، دونوں فارمیٹ میں کپتانی کی ذمہ داری بابر اعظم کے سپرد،شاداب خان نائب کپتان ہوں گے جبکہ قومی ٹیم میں شاہین آفریدی، حارث روف اور فخر زمان ، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی بھی واپسی ہوئی ہے۔

نوجوان فاسٹ با لر احسان اللہ ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈ شامل ہیں، صائم ایوب، زمان خان کو ٹی20 اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا ہے اور ٹی 20اسکواڈ میں بابر اعظم، شاداب خان، فہیم اشرف، فخر زمان اور حارث رؤف شامل ہیں،افتخار احمد، احسان اللہ، عماد وسیم، محمد حارث، محمد نواز اور محمد رضوان بھی ٹی20 اسکواڈ کاحصہ ہیں ۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
پنجاب اور کے پی کے انتحابات سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ماہ رمضان میں موسیقی کا پروگرام نشر کرنے پر طالبان نےخواتین کے زیرانتظام ریڈیواسٹیشن بند کردیا
نسیم شاہ، صائم ایوب، شاہین آفریدی، شان مسعود اور زمان خان بھی ٹی20اسکواڈ میں شامل ہونگے۔ ون ڈےا سکواڈ میں بابر اعظم، شاداب خان، عبداللہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف،حارث سہیل، احسان اللہ، امام الحق، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونئیر شامل ہونگے،نسیم شاہ، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور اسامہ میر ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔عباس آفریدی، طیب طاہر اور ابرار احمد ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں

Latest from اسلام آباد