نیوزی لینڈ میں ڈیلٹا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات

نیوزی لینڈ نے ڈیلٹا وائرس سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات شروع کر دیئے آکلینڈ میں پولیس چیک پوائنٹس قائم کردی گئیں،چیک پوائنٹس غیر ضروری سفر کو روکنے کے لیے قائم کی گئی ہیں،نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں آج 75 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، آکلینڈ میں ڈیلٹا وائرس کیسوں کی مجموعی تعداد 687 ہوگئی ہے ڈائریکٹر جنرل آف ہیلتھ ڈاکٹرایشلے بلوم فیلڈ کورونا کیسز میں کمی کے لیے پر امید ہیں ،انکا کہنا تھا کہ حکومتی اعداد وشمار کے مطابق نئے کیسز کی شرح ایک سے بھی کم ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ کیسز کی تعداد … نیوزی لینڈ میں ڈیلٹا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات پڑھنا جاری رکھیں