ندا یاسر ،اپنے شوہر کے ہمرا کرونا کا شکار
ندا یاسر ،اپنے شوہر کے ہمرا کرونا کا شکار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی پر مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ کورونا وائرس کا نشانہ بن گئے۔ ندایاسر، یاسر نواز، علیزے شاہ اور ان کے دوست نعمان سمیع میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ میڈیا میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ندا کے مارننگ شو کے سیٹ پر موجود عملے کے اراکین میں بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جب کہ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ملک میں پھیلی کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے باوجود مارننگ شو کی شوٹنگ جاری تھی۔ نجی ٹی وی چینل کی نیوز اینکر اور میزبان رابعہ انعم نے انکشاف کیا ہے کہ مارننگ شو کی ہوسٹ اپنے شوہر اور پوری ٹیم سمیت کورونا میں مبتلا ہوگئی ہیں، تمام لوگوں کے لیے دعا، Morning show host with her entire Team and Husband tested positive for Covid’19 . Prayers for all. — Rabia Anum Obaid (@RabiaAnumm) May 23, 2020 رابعہ انعم نے کوئی نام نہیں لیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے جاننے کی کوشش کی کہ آخر وہ کون ہیں؟ شیری نے لکھا کہ ندایاسر اور ان … ندا یاسر ،اپنے شوہر کے ہمرا کرونا کا شکار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں