نگراں وزیراعظم کون ہو گا؟ صدر مملکت نے خط لکھ دیا

نگراں وزیراعظم کون ہو گا؟ صدر مملکت نے خط لکھ دیا شہباز شریف نے وزیر اعظم سے مشاورت کرنے سے انکار کردیا ،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے نام کے لئے مشاورت کا حصہ نہیں بنوں گا،ہماری نظریں سپریم کورٹ پر ہیں،آئین توڑنے والوں سے کوئی بات ،مشاورت نہیں ہوگی قبل ازیں … نگراں وزیراعظم کون ہو گا؟ صدر مملکت نے خط لکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں