نگران وزیراعظم کون؟ تحریک انصاف نام سامنے لے آئی

نگران وزیراعظم کون؟ تحریک انصاف نام سامنے لے آئی نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزاراحمد کا نام تجویز کیا گیا ہے ،فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ گلزاراحمد کا نام تجویزکیا ہے دوسرے نام پر تحریک انصاف اپنی اتحادی جماعت ق لیگ سے بھی نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت کرے گی صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہے — Ch Fawad Hussain … نگران وزیراعظم کون؟ تحریک انصاف نام سامنے لے آئی پڑھنا جاری رکھیں