ہم جمہوری طریقے سے غیر جمہوری شخص کو نکالیں گے ،بلاول

ہم جمہوری طریقے سے غیر جمہوری شخص کو نکالیں گے ،بلاول چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی مارچ مورو پہنچ گیا مورو شہر میں پیپلز پارٹی پرچموں کی بہار، عوام کا پرجوش نعروں میں اپنے قائد کا والہانہ استقبال،بلاول کے حق میں زبردست نعرے بازی کی گئی، بلاول زرداری نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی غریب کی جماعت ہے،عوام مشکل میں ہے ، کسان کو فصل کی قیمت نہیں مل رہی،نوجوان 2،2،3،3ڈگریاں لے کر دھکے کھارہےہیں،ہم نے ہمیشہ غریب کی مدد کی ،عمران خان روٹی ،کپڑا اور مکان چھین رہے ہیں،یہ تبدیلی … ہم جمہوری طریقے سے غیر جمہوری شخص کو نکالیں گے ،بلاول پڑھنا جاری رکھیں