نماز جمعہ و تراویح گھروں میں ادا کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی شہریوں سے اپیل

0
28

نماز جمعہ و تراویح گھروں میں ادا کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی شہریوں سے اپیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے نماز جمعہ اور تراویح گھروں میں ادا کریں

آج نماز جمعہ کو کراچی میں 12 سے 3 بجے تک لاک ڈاؤن سخت ہو گا، مساجد میں صرف انتظامیہ کو نماز جمعہ کی اجازت ہو گی، شہریوں کے مساجد میں جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ تراویح عوام گھروں میں پڑھیں، یہ فیصلے ڈاکٹروں اور ماہرین کی مشاورت سے کیے ہیں۔ صدر مملکت سے مشاورت کے بعد فیصلے کا اعلان کیا ہے، علمائے کرام اس فیصلے کے نفاذ میں ہماری مدد کریں، شاپنگ سینٹرز جو ایس او پی کی خلاف ورزی کر رہے تھے ہم نے اُن کو فوری بند کرنے کا حکم دیا ہے، چھوٹے تاجر بھی تعاون کر رہے ہیں اور ہوم ڈلیوری کر رہے ہیں۔

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

عالمی طاقتوں کی نا انصافی کا علاج…کرونا وائرس، گورنر کے پی شاہ فرمان کی کھری باتیں مبشر لقمان کے ساتھ

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

وزیراعلٰیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا گزشتہ روز ڈاکٹروں نے اپنے خدشات سے آگاہ کیا، پی ایم اے پنجاب نے بھی وہی خدشات ظاہر کیے، اگر بڑی اجتماعات سے گریز نہ کیا گیا تو یہ وبا بڑی تیزی سے پھیلے گی۔ صدر صاحب نے مساجد کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا، میں نے صدر سے فون پر بات کی صدر صاحب نے ایک ٹویٹ کیا کہ اگر کسی وقت وفاقی یا صوبائی حکومت کو یہ محسوس ہوا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں یا خدشہ ہے تو حکومت اس پالیسی کو تبدیل کرسکتی ہے، اس معاہدے کی بنا پر ان فیصلوں کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔

حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟

Leave a reply