اداکارہ نمرہ خان نے شادی کر کے نئی زندگی کا آغاز کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نمرہ خان نے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا باغی ٹی وی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نمرہ خان نے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا نکاح کی تقریب گھر میں منعقد کی گئی جہاں صرف ان کی فیملی اور قریبی دوستوں نے شرکت کی https://www.instagram.com/p/B_MtusyAFfj/?igshid=y9oa5012aee3 اداکارہ نمرہ خان نے اپنے نکاح کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کیا اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے پمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ … اداکارہ نمرہ خان نے شادی کر کے نئی زندگی کا آغاز کر دیا پڑھنا جاری رکھیں