اس وقت کراچی میں کہیں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، سی ای او کے الیکٹرک
کراچی :اس وقت کراچی میں کہیں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، سی ای او کے الیکٹرک نے اہل کراچی کو خوشخبری سنادی ، اطلاعات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفسیرکے الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت کراچی میں کہیں بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی باغی ٹی وی کےمطابق کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسرنے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل کراچی کو مبارک ہو کہ اس وقت پورے شہرمیں کہیں بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی دوسری طرف شہریوں کا کہنا ہے کہ اس سے قبل جو وقت انہوں نے کرب اورتکلیف میں گزارا ہے وہ بڑا ہی تکلیف دہ ہے … اس وقت کراچی میں کہیں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، سی ای او کے الیکٹرک پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں