میں مریم نوازکا جتنا فین ہوں کوئی اورنہیں ہوسکتا،فیصل واوڈا نےمحبت کا ثبوت پیش کردیا

0
61

کراچی :میں مریم نوازکا جتنا فین ہوں کوئی اورنہیں ہوسکتا،فیصل واوڈا نےمحبت جگانےکی حدکردی،اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اوروفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہےکہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگروہ دل سے مریم کے فین ہیں

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں مریم نواز کا بہت بڑا فین ہوں ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ میں جوانی سے ہی مریم نواز کی شہرت کا مداح ہوں اور ان کی شہرت کی قدر کرتا ہوں ۔

میں اس سے آگے نہیں جانا چاہتا ۔

یاد رہےکہ فیصل واوڈا نے یہ بات اس وقت کہی جب بی بی سی کوانٹریودیتے ہوئے اسحاق ڈارنے کچھ ایسی سچائی بیان کردی کہ جس سے نوازشریف کے کریمنل ہونے اورناجائزآمدن کے حوالے سے سخت سوالات کے سچ جوابات دے دیئے

Leave a reply