نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار
انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن لاہور نے کاروائی کرتے ہوئے 09 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا رشتہ دار گرفتار کر لیا
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، 09سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا ملزم عقیل احمد گرفتار کر لیا گیا، معصوم بچی کے شور مچانے پر ملزم عقیل موقع سے فرار ہو گیا تھا،انچارج انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن نے ہمراہ ٹیم ملزم کو گرفتار کیا،گرفتار ملزم عقیل احمد نے اعتراف جرم کر لیا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے ماڈل ٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی
دوسری جانب گزشتہ روز فیصل آباد کے علاقے تھانہ ملت ٹاون کی حدود باوا چک سے دن دھاڑے دونوجوان اغوا کر لیے گئے جس پر ملزمان کی طرف سے بزریعہ فون اغواء کے بعد مغوی کے اہل خانہ سے ڈیڑھ کڑور روپے کی بھاری رقم کا مطالبہ کیا گیا تاوان نا دینے پر جان سے مارنے اور سگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی اس وقوعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا مغوی کے اہل خانہ نے ملت ٹاون تھانے جاکر ایس ایچ او عابد جٹ سے ملاقات کے بعد ساری صورتحال سے آگاہ کیا جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے قلیل وقت میں ٹیکنیکل سہولیات کو بروئے کار لاتے ہوئے مختلف مقامات کی ناکہ بندی اور چھاپے مار کر خفیہ مقام سے 12 گھنٹوں میں رسیوں میں بندھے دونوں نوجوانوں کو با حفاظت بازیاب کرتے ہوئے موقع سے چند ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید ملزمان کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اس موقع پر ایس ایچ او عابد جٹ نے کہا عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی زمہ داری اور ہمارا فرض ھے جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔ بچوں کی بازیابی کے بعد مغوی کے اہل خانہ اور اہل علاقہ نے ایس ایچ او عابٹ جٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آئی پنجاب۔۔ آر پی او فیصل آباد سی پی او سے اپیل کی ھے کہ فرض شناس پولیس آفیسر عابد جٹ کو بہترین کارگردگی پر تغمہ سے نوازا جائے اور پولیس پارٹی کیلیے انعام کا اعلان کیا جائے پنجاب پولیس کا نام روشن کرنے والے اس طرح کے آفیسر باقی علاقوں میں بھی تعینات کیے جائے تاکہ عوام اپنے آپ کو مزید محفوظ سمجھ سکے پولیس کا تعاون بے مثال تھا۔
لاہور میں جنسی جرائم کے حوالہ سے گراف مسلسل بڑھتا جا رہا ہے آئے روز جنسی جرائم میں اضافے کی وجہ سے خواتین کا گھروں سے نکلنا محال ہو گیا ہے، پچھلے ایک ہفتے میں کم از کم دس سے زائد جنسی زیادتی کے واقعات لاہور میں رپورٹ ہو چکے ہیں،ایک اور نیا واقعہ سامنے آیا ہے، لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں رکشہ ڈرائیور نے اپنے دوستوں کے ہمراہ بندوق کی نوک پر خاتون کے ساتھ زیادتی کی ہے، پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں
نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف