نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع
نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ای الیون اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کے ساتھ جنسی تشدد کیس کی سماعت ہوئی مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت سات ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے، مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت سات ملزمان کو اسلام آباد کچہری میں بخشی خانہ لایا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے ملزمان کی روبکار کے ذریعے کے حاضری لگائی ملزمان کو روبکار کے ذریعے حاضری لگائے جانے کے بعد عدالت میں پیش نہیں کیا گیا پولیس بخشی خانہ سے ہی ملزمان کو واپس لے کر اڈیالہ جیل روانہ ہو گی پولیس کی جانب سے ملزمان کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر کچہری لایا گیا تھا ملزم عثمان مرزا و دیگر کو پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں، متاثرہ لڑکی اور لڑکے کی شادی ہو گئی ہے، موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے تشدد کر کے لڑکی کی شرٹ اتروا دی اس دوران لڑکی انکی منتیں کرتی رہی تا ہم ملزمان باز نہ آئے، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے … نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں