نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر ملزمان کا تشدد، ویڈیو وائرل
نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر ملزمان کا تشدد، ویڈیو وائرل
نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر بار بار تذلیل کرنے کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ویڈیو ملتان کی ہے ، ویڈیو میں چند نوجوان ندیم سہو نامی نوجوان سے معافی مانگنے کا کہتے ہیں ندیم سہو کے گلے میں زنجیر ڈال کر اسے بار بار ڈرایا جاتا ہے نوجوان کو پاؤں پر ہاتھ رکھوا کر معافی مانگنے کا بھی کہا جاتا ہے ویڈیو میں معافیاں منگوانے والا دوسرا شخص بابر مرغی ہے نوجوان سے معافیاں منگوانے کی ویڈیو بھی نوجوان دیدہ دلیری کے ساتھ بناتے رہے بابر مرغی نامی نوجوان ٹک ٹاک پر بھی ویڈیو بناتا رہتا ہے اور کل عرصہ قبل جیل سے ضمانت پر رہا ہوا ہے
نوجوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر تذلیل کرنے کا واقعہ#baaghitv #pakistan #crime @OfficialDPRPP pic.twitter.com/NKXM8111ag
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) July 7, 2021
بابر نے اپنی گرفتاری کی مخبری کرنے اور گرفتاری پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شبے میں ایک نوجوان پر اپنے ساتھیوں کی مدد سے گلے میں زنجیر ڈال کر کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کیا اور اس پر تشدد کیا اس واقعہ کی موقع پر ویڈیو بھی بنائی گئی جو وائرل ہوچکی ہے
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے علم میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے ابھی تک تشدد کی کوئی درخواست دی ہے
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ
بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات