نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آ گئی واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان لڑکی کو چار افراد نے زبردستی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنا لی،بھارت میں انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چار ملزمان باری باری لڑکی کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں اور اس ویڈیو کو خفیہ طور پر بنایا گیا تھا تا ہم بعد میں … نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن پڑھنا جاری رکھیں