نوجوان جوڑے کو برہنہ کرکے تشدد کیس،عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سیشن کورٹ اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد کیس کا فیصلہ آ گیا مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا سیشن کورٹ اسلام آباد نے ملزم عمر بلال اور ریحان کو بری کر دیا ملزم عثمان مرزا،محب بنگش، اداریس قیوم بٹ،عطا الرحمان اور فرحان شاہین کو عمر قید کی سزا سنائی گئی مقدمے کا ٹرائل ساڑھے 5ماہ تک چلتا رہا ، 21گواہان پر وکلا نے جرح کی متاثرہ جوڑا 11جنوری کو اپنے بیان سے منحرف ہوا ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا کیس کے ملزم عطا … نوجوان جوڑے کو برہنہ کرکے تشدد کیس،عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں