ن لیگ جہانگیر ترین سے رابطہ کریگی یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

0
24

ن لیگ جہانگیر ترین سے رابطہ کریگی یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ‏جہانگیرترین نے کہا میرے کاروبار کو جرم بنا کرمقدمہ درج ہورہا ہے،

رانا ثناءاللہ‏ کا کہنا تھا کہ جہانگیرترین نے 90 کی دہائی میں کاروبار شروع کیا تھا، شریف فیملی نے 80 سال پہلے کاروبار شروع کیا تھا، جب شریف فیملی پرمقدمہ ہوا جہانگیرترین مذمت نہیں کرسکتے تھے، شریف فیملی نے لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم کیا، آج جہانگیرترین کہہ رہے ہیں میرے ساتھ ظلم ہورہا ہے،جہانگیر ترین پر منی لانڈرنگ کا الزام لگتا ہے توظلم یاد آتا ہے،مسلم لیگ ن کے قائدین کو اب انصاف ملے گا،کل جہانگیر ترین کے ساتھ جواراکین تھے وہ اس بات کا ثبوت ہیں،حکومت بنانے کے لیے جہاز ا ڑائے،اس بار جہاز کی بھی ضرورت نہیں،جہانگیر ترین سے رابطہ نہیں ہوا،ہوگا توپارٹی مشاورت سے ہوگا،

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا

جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا

جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

ووٹ چور ٹولہ ڈسکہ میں پکڑا گیا ہے،پی ڈی ایم کے بنیادی مقاصد پرتمام جماعتیں متفق ہیں،کوئی جماعت اپنی جدوجہد الگ سے کرنا چاہتی ہے تواعتراض نہیں،پی ڈی ایم کےسربراہی اجلاس میں لائحہ عمل طےہوگا،ڈسکہ کے الیکشن میں ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل کرایا جارہا ہے،سروے بتارہے ہیں ن لیگ ڈسکہ الیکشن واضح اکثریت سے جیتے گی،

Leave a reply