ن لیگ کونسے اور کتنے پولنگ سٹیشن سے ہارنے والی ہے؟ شہباز گل نے بتا دیا
ن لیگ کونسے اور کتنے پولنگ سٹیشن سے ہارنے والی ہے؟ شہباز گل نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ڈسکہ این اے 75 سے امیدوار نوشین افتخار نے الیکشن کمیشن کو سات پولنگ سٹیشن میں دھاندلی کے خدشے کی درخواست دی ہے نوشین افتخار کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے نابالغ سیاست جاری و ساری ہے پولنگ سٹیشن نمبر121 سے لے کر129 پولنگ سٹیشن پر الیکشن شروع ہونے سے پہلے ہی دھاندلی کے الزامات لگا دئیے ۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے نابالغ سیاست جاری و ساری۔ پولنگ سٹیشن نمبر121 سے لے کر129 پولنگ سٹیشن پر الیکشن شروع ہونے سے پہلے ہی دھاندلی کے الزامات لگا دئیے۔یہ تمام وہ پولنگ سٹیشن ہیں جہاں سے ن ہارنے جا رہی ہے۔ہار کو چھپانے کے لئیے پہلے ہی شور مچانا شروع کر دیا گیا۔ #بلے_پر_لگاو_ٹھپہ — Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 10, 2021 شہباز گل کا کہنا تھا کہ یہ تمام وہ پولنگ سٹیشن ہیں جہاں سے ن ہارنے جا رہی ہے۔ہار کو چھپانے کے لئیے پہلے ہی شور … ن لیگ کونسے اور کتنے پولنگ سٹیشن سے ہارنے والی ہے؟ شہباز گل نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں