ن لیگ کنویں کے مینڈک ، لڑائی سمُندر میں، پیپلز پارٹی سمجھوتہ ایکسپریس پر چڑھ گئی،شیخ رشید

ن لیگ کنویں کے مینڈک ، لڑائی سمُندر میں، پیپلز پارٹی سمجھوتہ ایکسپریس پر چڑھ گئی،شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی بیانیہ عمران خان کا ہی چلے گا شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اپوزیشن والے کنویں کے مینڈک ہیں،اپوزیشن والوں کو صرف اپنے کیسز کی فکر ہے ،آئندہ الیکشن میں بھی عمران خان ہی کامیاب ہوں گے سیاست گہرے نیلے پانیوں میں ہونے جارہی ہے ،ن لیگ کنویں کے مینڈک ہیں، لڑائی سمُندر میں ہونے جا رہی ہے، پیپلز پارٹی سمجھوتہ … ن لیگ کنویں کے مینڈک ، لڑائی سمُندر میں، پیپلز پارٹی سمجھوتہ ایکسپریس پر چڑھ گئی،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں