ن لیگ ٹوٹنے جا رہی ہے،نیا سربراہ کون ہو گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن ٹوٹنے جا رہی ہے، نئی لیگ کی قیادت شہباز شریف گے گا چوھدری نثار ،اس بارے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، مودی نے آخری پتہ کھیل لیا، اب کشمیر آزاد ہو گا، پاک فوج تیار،وزیراعظم عمران خان حکومت اور عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،صدر مملکت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کسی صورت این آراو نہیں کرے گا، آصف زرداری نہیں چاہ رہے لیکن پی پی … ن لیگ ٹوٹنے جا رہی ہے،نیا سربراہ کون ہو گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں