ن لیگی باز نہ آئے، عدالت میں بھی چوری.؟.مریم نواز کو عدالت نے کیا کہا؟

عدالت نے پولیس کو کمرہ عدالت سے وکلاء کے علاوہ تمام افراد کو نکالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عدالت میں اہم ریکارڈ موجود ہے،پولیس سب کو باہر نکالے یہاں رش ختم کیا جائے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چودھری شوگرملزکیس،مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی، مریم نواز کی عدالت پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد عدالت پہنچ گئی، احتساب عدالت کے جج نے حاضری کے بعد مریم نواز کو بیٹھنے کی اجازت دے دی، عدالت نے کہا کہ آپ کی حاضری ہو گئی ہے آپ … ن لیگی باز نہ آئے، عدالت میں بھی چوری.؟.مریم نواز کو عدالت نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں