fbpx

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

نجی ٹی وی کے مطابق بغاوت کے مقدمے کامدعی بدررشید خود ریکارڈ یافتہ ہے جس کا کریمینل ریکارڈ سامنے آگیا ہے بدر رشیدپراقدام قتل،اسلحہ اورکارسرکارمیں مداخلت کے مقدمات درج ہیں، اقدام قتل کے دومقدمات تھانہ شاہدرہ ، ناجائزاسلحے کا مقدمہ تھانہ شرقپور اور کارسرکارمیں مداخلت ، پولیس سے دست درازی کا مقدمہ پرانی انارکلی میں درج ہے۔

پولیس کے مطابق بدررشید یوسی چیئرمین کا الیکشن بھی لڑچکا ہے لیکن اسے شکست ہوئی ، بدررشید کچھ مقدمات میں گرفتاربھی ہوا لیکن پھر رہا ہوگیا۔

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے

نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نواز شریف نے منگل کو لندن میں جس سفارتخانے میں ملاقات کی ہمیں علم ہے،شہباز گل

لاہور میں نواز شریف و دیگر ن لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

واضح رہے کہ لاہور کے تھانہ شاہدرہ میں شہری بدر رشید کی مدعیت میں نواز شریف اور دیگر کیخلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 120، 120 بی، 121، 121 اے، 123 اے، 124 اے، 153 اے اور 505 اور برقی جرائم کی روک تھام کے قانون 2016 کی شق 10 تحت مقدمہ درج کیا گیا۔مذکورہ مقدمے میں موقف اپنایا گیا ‘مجرم نواز شریف پاکستان کی اعلی عدالتوں سے سزا یافتہ ہے اور ان کیخلاف بدعنوانی کے مقدما ت اعلی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے بنیادی انسانی حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں جان بچانے اور علاج معالجہ کیلئے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دی اور حکومت وقت نے مخا لفت نہیں کی۔

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل