ن لیگی رہنما کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرانیکا اعلان

ن لیگی رہنما کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرانیکا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے احسن طریقے سے فتنے پرقابوپا لیا، فواد چودھری کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،کسی کواجازت نہیں دی جاسکتی کہ سرکاری افسران کودھمکیاں دیں،رانا ثنااللہ نے وہی زبان استعمال کی جوٹی ایل پی یا بانی ایم کیوایم کرتے رہے ہیں،راناثنااللہ نےسرکاری افسروں کیخلاف دہشت گردوں والی زبان استعمال کی یہی زبان پہلے متحدہ بانی نے استعمال کی تھی جاتی امر … ن لیگی رہنما کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرانیکا اعلان پڑھنا جاری رکھیں