ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور
ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ن لیگی رہنما جاوید لطیف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کیا گیا اس موقع پر ن لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی جنہوں نے جاوید لطیف کے حق میں نعرے لگائے، اس موقع پر ن لیگی کارکنان کی جانب سے بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں، جاوید لطیف نے گاڑی سے نکلتے وقت عدالت آنے والے کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور ہاتھ ہلا کر انکے خیر مقدمی نعروں کا جواب دیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر تعینات تھی، پولیس نے جاوید لطیف کو عدالت پیش کیا اور پولیس نے عدالت سے ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کی مزید ریمانڈ کی استدعا کر دی @Mian_JavedLatif رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف عدالت میں پیش #westandwithjavedlatif pic.twitter.com/StdwAR2S9B — Rana Ali Masood Khan (@RanaAliMasood) May 3, 2021 جاوید لطیف کو پولیس نے گرفتار کیا تھا جاوید لطیف کیس کی سماعت کے … ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں