ن لیگی امیدوار کی جانب سے دھاندلی کے خدشے پر الیکشن کمیشن نے دیا جواب
ن لیگی امیدوار کی جانب سے دھاندلی کے خدشے پر الیکشن کمیشن نے دیا جواب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریٹرننگ افسر این اے 75 ڈسکہ نے نوشین افتخار کے خط کا تحریری جواب دیدیا الیکشن کمیشن کی جانب سے ن لیگی امیدوار کو دیئے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ مانیٹرنگ ٹیمیں انتخابی عوامل کی سختی سے نگرانی کر رہی ہیں پریذائیڈنگ افسران کو ذمہ دارانہ رویہ رکھنے کی خصوصی ہدایات دی گئی ہیں نوشین افتخار نے کچھ پولنگ اسٹیشنز کے پریذائیڈنگ افسران پر شبہات کا اظہار کیا تھا ،نوشین افتخار نے RO کو پولینگ اسٹیشن کی فہرست سے بھی تحریری طور پر آگاہ کیا تھا نوشین افتخار نے بتایا کہ ڈسکہ کے سات پولنگ اسٹیشنز میں بوگس ووٹ پرازئیڈنگ آفیسر کی ملی بھگت سے ڈالے جارہے ہیں۔ یو سی جڑانوالہ کے پولنگ اسٹیشنز پر فارم 45 میں دھاندلی کا خدشہ ہے۔ نوشین افتخار کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے نابالغ سیاست جاری و ساری ہے پولنگ سٹیشن نمبر121 سے لے کر129 پولنگ سٹیشن پر الیکشن شروع ہونے سے پہلے ہی … ن لیگی امیدوار کی جانب سے دھاندلی کے خدشے پر الیکشن کمیشن نے دیا جواب پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں