ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟
احتساب عدالت لاہور میں ن لیگی رہنماوَں کے خلاف مختلف کیسز کی سماعت آج ہونی ہے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس لاہورمیں داخلے سے روک دیا گیا ،پولیس کا کہنا تھا کہ کسی بھی گاڑی کو آگے جانے کی اجازت نہیں ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی میں جاوید ہاشمی،پرویزرشیداور ابصارعالم موجود تھے، مسلم لیگ ن کے تمام رہنما پیدل جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہوئے ،پولیس نے وکلا اورصحافیوں کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال اورپیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس پرسماعت ہوگی ، رمضان شوگرملز،چوہدری شوگر ملز اور آمدن سےزائد اثاثہ جات کیس کی سماعت بھی ہوگی ،شہبازشریف،حمزہ شہباز،مریم نوازاوریوسف عباس احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،خواجہ سعد رفیق اورخواجہ سلمان رفیق بھی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ، مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر حمزہ کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا شہبازشریف اورحمزہ شہباز2مختلف مقدمات میں پیش ہوں گے ،شہبازشریف کےخلاف آشیانہ اقبال اوررمضان شوگرمل کیس کی سماعت ہوگی ،حمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرمل اورآمدن … ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں