ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر،شبلی فراز نے مزار قائد پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟

‏باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے مزار قائد پر حاضری دی ہے شبلی فراز نے مزار قائد پر حاضر ی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ ،عوام مسائل کے لیے کوشاں ہیں، اپوزیشن جوماحول پیدا کرنا چاہ رہی ہے،عوام اس سے واقف ہے،ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر کاٹنے سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں،چاہتے ہیں جزائر پر ترقیاتی کام ہو، غیرملکی سرمایہ کاری آئے،حکومت سندھ نہ خود کوئی کام کرتی ہے نہ کرنے دیتی ہے،حکومت سندھ جزیروں کے معاملے کوسیاسی بنارہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے مزار قائد پر حاضری دی#baaghitv #pakistan #karachi @shiblifaraz @pid_gov pic.twitter.com/RauHQhc8cE — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) October 7, 2020 شبلی فراز‏ کا مزید کہنا تھا کہ ‏وفاقی حکومت جزائرکے معاملے پرکوئی غیرآئینی اقدام نہیں کررہی،صوبے میں ہماری حکومت ہویانہ ہو،ہمارے لیے سب برابر ہیں،‏کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کریں گے، ‏کراچی اوردیگراضلاع میں بڑے پیمانے پرترقیاتی کام کرنے جا رہے ہیں، عمران خان ہر علاقے کو برابری کی نظر سے دیکھتے ہیں،سندھ کو اپنا اہم ترین حصہ سمجھتے ہیں،اپوزیشن جلسے جلوسوں سے مقدمات میں ریلیف چاہتے ہیں مریم نواز کی تاریخ … ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر،شبلی فراز نے مزار قائد پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں