اقلیتی کمشین میں کسی قادیانی کو شامل نہیں کیا گیا،ختم نبوت پرسمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، نورالحق قادری

0
40

اسلام آباد:اقلیتی کمشین میں کسی قادیانی کو شامل نہیں کیا گیا،ختم نبوت پرسمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، نورالحق قادری نے اہم پیام دے کرمعاملے کوسنھبالنے کی کوشش کردی ، اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ نے اقلیتی کمیشن کے ممبران کا حتمی فیصلہ نہیں کیا

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اقلیتی کمیشن کے ممبران کی تقرری کا معاملہ دو ہفتے قبل زیر غور آیا تھا: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ قادیانی کو بطور اقلیتی غیر مسلم ممبر بنانے یا نہ بنانے کا فیصلہ کابینہ کرے گی

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ معاملہ کے تمام پہلوؤں پر غور فکر کیا جائے گا: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہےکہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مرکزی نکتہ ھے اس پر سمجھوتہ ممکن نہیں ، ان کا کہنا تھا کہ جو بھی فیصلہ ہوگا عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے ہوگا

Leave a reply