نور مقدم کیس،تھراپی ورکس والوں کی ضمانت منسوخی پر نوٹسز جاری

نور مقدم کیس،تھراپی ورکس والوں کی ضمانت منسوخی پر نوٹسز جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس والوں کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت ہوئی اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوکت مقدم ( والد نور مقدم) کی طرف سے ضمانت منسوخی کی درخواست پر اسٹیٹ ، پولیس اور تھراپی ورکس والوں کو نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمے کا ریکارڈ اور تمام ملزمان سے جواب طلب کرلیا نور مقدم قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منسوخ کرانے کے … نور مقدم کیس،تھراپی ورکس والوں کی ضمانت منسوخی پر نوٹسز جاری پڑھنا جاری رکھیں