نور مقدم کیس زندہ رکھنے پر مبشر لقمان کا شکریہ، جویریہ صدیق

نور مقدم کیس زندہ رکھنے پر مبشر لقمان کا شکریہ، جویریہ صدیق باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی ہے عدالتی فیصلے پر سینئر صحافی و اینکر مبشر لقمان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ درندہ انجام کی طرف جا رہا ہے Alhamdolillah Darinda anjaam ki taraf ja raha hai — Mubasher Lucman (@mubasherlucman) February 24, 2022 ایک اور ٹویٹ میں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ظاہر جعفر کو عدالت نے … نور مقدم کیس زندہ رکھنے پر مبشر لقمان کا شکریہ، جویریہ صدیق پڑھنا جاری رکھیں