نور مقدم قتل کیس،اِن کیمرہ سماعت ختم،آئندہ سماعت پر کیا ہو گا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نور مقدم قتل کیس کی سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت ہوئی نور مقدم قتل کیس تھراپی ورکس کے وکیل شہزاد قریشی کی استدعا پر ان کیمرہ سماعت کی گئی جبکہ اس موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں.عدالت کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی، سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی اِن کیمرہ سماعت ختم ہو گئی نور مقدم قتل کیس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کر دی گئی تھراپی ورکس کے ملزمان کے وکیل نے اپنی جرح مکمل کر دی ملزمہ کے … نور مقدم قتل کیس،اِن کیمرہ سماعت ختم،آئندہ سماعت پر کیا ہو گا؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں