نورمقدم قتل کیس،ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر

نورمقدم قتل کیس،ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں نورمقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے مرکزی ملزم سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ 6 اکتوبر مقرر کر دی ،سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران سماعت ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کی گئیں مرکزی ملزم ظاہرجعفرسمیت دیگر ملزمان کوعدالت میں پیش کیا گیا تھراپی ورکس کے مالک طاہر ظہور سمیت چھ خود عدالت پیش ہوئے ، اس موقع پر عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے … نورمقدم قتل کیس،ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر پڑھنا جاری رکھیں