نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں توسیع

نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں توسیع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 ستمبر تک توسیع کردی پولیس کی جانب سے ملزمان کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر کچہری لایا گیا تھا، پولیس کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کے بعد عدالت نے ملزم کے ریمانڈ میں توسیع کر دی، ملزم کو اب سات ستمبر کو عدالت پیش کیا جائے گا دوسری جانب نورمقدم قتل کیس کاچالان مکمل کر لیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس … نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں توسیع پڑھنا جاری رکھیں