نور مقدم قتل کیس،آئندہ سماعت پر مزید گواہ طلب

نور مقدم قتل کیس،آئندہ سماعت پر مزید گواہ طلب سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی سیشن کورٹ اسلام آباد نے 3 نومبر کو شہادت کے لیے مزید گواہ طلب کرلیے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ،عدالت نے کہا کہ ملزمان کے وکلا کو گواہوں کے بیانات اور دیگر دستاویزات فراہم کیں وکلا کو پراسیکیوشن کے ساتھ بٹھا کر دستاویزات فراہم کیں اب کوئی اعتراض نہیں،یہ جنڈر بیسڈ وائلنس کیس ہے، ہائی کورٹ کی 2 ماہ میں کیس نمٹانے کی ہدایت بھی ہے ملزمان کی … نور مقدم قتل کیس،آئندہ سماعت پر مزید گواہ طلب پڑھنا جاری رکھیں