نورمقدم کیس، ان شاء اللہ درندے کو پھانسی لگے گی، مبشر لقمان

نورمقدم کیس، ان شاء اللہ درندے کو پھانسی لگے گی، مبشر لقمان سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ آپ نے سوچا کہ درندے کی والدہ عصمت جو ہے کیوں بار بار سائبر کمپنی کو کال کررہی تھی، جو اب پولیس ریکارڈ میں پتہ چلا ہے، ظاہر کے والد کا تو پتہ ہے کہ اس نے تھراپکس ورکس والوں‌ کو فون کیا تھا، اس نے پولیس کو کال نہیں کی، اپنے چوکیداروں کو نہیں کہا کہ تم لڑکی کو بچاؤ، ادھر تھیراپی ورکس والوں کو بلایا تھا، پتہ نہیں کیا کرنا تھا، نعش کو ٹھکانے لگانا … نورمقدم کیس، ان شاء اللہ درندے کو پھانسی لگے گی، مبشر لقمان پڑھنا جاری رکھیں