نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم

نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ کرنے 4 ہفتے میں کرنے کا حکم دے دیا ٹرائل کورٹ کے جج نے نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کیلئے مزید وقت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھا ٹرائل کورٹ کے جج عطاربانی کے خط پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید 4 ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے سیشن کورٹ کو4 ہفتے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ہے قبل ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2 ماہ میں نورمقدم قتل … نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں