نور مقدم قتل کیس، ملزمان کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر

نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزمان کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں مجرم ظاہر جعفر کے والدین اور خانساماں جمیل کی بریت چیلنج کر دی گئی ،تھراپی ورکس کے سی ای او سمیت 6 ملزمان کی بریت کے خلاف بھی اپیل دائر کی گئی،مالی اور چوکیدارکو دیگر دفعات کے تحت بھی سزا دینے کی اپیل دائرکی گئی مدعی مقدمہ شوکت مقدم کی جانب سے وکیل شاہ خاور نے اپیل دائر کی،اپیل میں کہا گیا کہ ملزمان کے خلاف ڈیجیٹل شواہد موجود ہیں ٹرائل کورٹ نے خلاف … نور مقدم قتل کیس، ملزمان کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر پڑھنا جاری رکھیں