نور مقدم قتل کیس،تمام گواہوں کے بیان قلمبند ، جرح مکمل

0
36
نور مقدم قتل کیس،تفتیشی افسر پر ہوئی عدالت میں جرح

نور مقدم قتل کیس،تمام گواہوں کے بیان قلمبند ، جرح مکمل

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی

ایس ایس پی انویسٹیگیشن عطاء الرحمٰن مقدمے کی سماعت سننے کے لیے عدالت پہنچے ،نور مقدم قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطاءربانی کی عدالت میں ہوئی ،نور مقدم قتل کے زیر التوا کیس میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے وضاحت پر ملزمان کے وکلا نے اعتراض اٹھا دیا جس پرایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ "میں میڈیا نہیں دیکھتا نا مجھے ایسا کچھ پتہ ہے میں ایسے مزاج کا نہیں ہوں دیکھ لیتا ہوں آئی جی نے کیا وضاحت دی ہے”،

نور مقدم قتل کیس میں آخر کار ایک بڑا اور طویل مرحلہ مکمل ، کیس میں تمام گواہوں کے بیان قلمبند ، جرح مکمل ،ملزمان افتخار، محمدجان اور جمیل کے وکیل نے تفتیشی افسر پر جرح کی ،تفتیشی افسر نے کہا کہ نقشے پر خاکہ میرا بنایا ہوا ہے، تحریر میرے ماتحت نے لکھی،نورمقدم نے کسی کو خطرے سے متعلق میسج نہیں کیا، کیس کا کوئی چشم دیدگواہ سامنے نہیں آیا 18سے 20 جولائی کے درمیان نورمقدم کا موبائل فون آن تھا، ریکارڈ کے مطابق نورمقدم کو فون اور میسجز آتے رہے

تھراپی ورکس نے دوبارہ سی سی ٹی وی کمرہ عدالت میں چلانے کی درخواست کردی جس کے بعد نور مقدم قتل کیس کی ان کیمرہ سماعت ہوئی تھراپی ورک کی درخواست پر سی سی ٹی وی فوٹیج کمرہ عدالت میں چلائی گئی ، پراسیکوشن کی درخواست پر عدالت نے ان کیمرہ سماعت شروع کی تو میڈیا اور غیر ضروری افراد کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا گیا

مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا، ذاکر جعفر اس بار خود چل کر پولیس کے ہمراہ عدالت آیا، گزشتہ سماعت پر بھی ذاکر جعفر چل کر آیا تھا جب کہ اس سے قبل ذاکر جعفر کو سٹریچر اور کرسی پر لایا گیا تھا،

@MumtaazAwan

واضح رہے کہ سابق سفیر کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں قتل ہونے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم نے بیٹی کے قتل کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے اور جب میں نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو میری بیٹی کا گلا کٹا ہوا تھا نور مقدم کا قاتل ملزم ظاہر جعفر اسکے والدین اور دیگر ملزمان اڈیالہ جیل میں قید ہیں امریکی سفارتخانے نے نور کے قاتل سے بات کی ہے

نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری

نور مقدم کیس، فنڈ ریزنگ اور مبشر لقمان کے انکشاف، بیٹا اور بیٹی نے نوازشریف کو ڈبودیا تاریخی رسوائی، شلپا شیٹھی، فحش فلمیں اور اصل کہانی؟

نور مقدم کیس اور مبشر لقمان کو دھمکیاں، امریکہ کا پاکستان سے بڑا مطالبہ، ایک اور مشیر فارغ ہونے والا ہے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ 

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد شوکت علی مقدم کی مدعیت میں قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے،

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نورمقدم قتل ، نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، ملزمان کے نفسیاتی ٹیسٹ کی آئی رپورٹ

نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں توسیع

نور مقدم قتل کیس، ایک اور ملزم نے ضمانت کے لئے رجوع کر لیا

نور مقدم کیس، سسٹم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب،کیس الجھ گیا، مال کی چمک دمک شروع

ذاکرجعفر کو کال کرکے کہا کہ وہاں تو ڈیڈ باڈی پڑی ہوئی ہے،تھراپی ورکس کے مالک کی نور مقدم کیس میں صفائیاں

نور مقدم کو انصاف دلوائو.. | مبشر لقمان نے سپر سٹارز کا ضمیر جھنجوڑ دیا

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کا عدالت میں ایک اور ڈرامہ

نورمقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پاگل ہے، عدالت میں درخواست دائر

نور مقدم قتل کیس، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

نورمقدم قتل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم کو اندر بلا کر عدالت نے میڈیا کو باہر نکال دیا

بیٹی کو ناحق قتل کیا گیا، ملزم کوسزائے موت سنائی جائے،نورمقدم کے والد کا عدالت میں بیان

نورمقدم قتل کیس کے تفتیشی افسر کا بیان قلمبند

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کا ایک اور ڈرامہ،سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو آج عدالت کیسے پیش کیا گیا؟

نورمقدم قتل کیس،اسلام آباد پولیس کی وضاحتیں،قتل سے قبل زیادتی کی گئی تھی،پولیس

Leave a reply