نور مقدم قتل کیس،کل فیصلہ محفوظ ہونے کا امکان

نور مقدم قتل کیس،کل فیصلہ محفوظ ہونے کا امکان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نور مقدم قتل کیس کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی تھراپی ورکس کے 5 ملزمان دلیپ کمار، وامق ریاض،ثمر عباس،عبد الحق اور امجد محمود کے وکیل شہزاد قریشی نے دلائل دئیے وکیل شہزاد قریشی سے جج نے استفسار کیا کہ یہ لوگ جائے وقوعہ پر کس وقت پہنچے تھے۔ جج کو وکیل نے بتایا کہ یہ لوگ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 کے قریب جائے وقوعہ پر پہنچنے تھے اور ڈی وی آر کے اندر پورا واقعہ موجود ہے اور جائے وقوعہ پر … نور مقدم قتل کیس،کل فیصلہ محفوظ ہونے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں