نو سرباز بھی نیب کے نام پر سرگرم

نیب کی کاروائیوں کے بعد نو سرباز بھی نیب کے نام پر سرگرم ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھر میں ایک فیکٹری پر نیب کے جعلی افسران نے چھاپہ مارا اور موبائل فون او ررقم کا تقاضا کیا ،فیکٹری مالک کو شک ہوا کہ یہ موبائل اور رقم کیوں مانگ رہے ہیں، فیکٹری مالک نے تین افراد میں سے ایک کو پہچان لیا جس کے بعد خود کو نیب کا افسر کہنے والے تینوں نو سرباز فرار ہو گئے خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف … نو سرباز بھی نیب کے نام پر سرگرم پڑھنا جاری رکھیں