لندن میں شہبازشریف کا نہیں اس کے داماد کے مجرمانہ کیس کی سماعت تھی:شہزاداکبرنے ن لیگ کی مکاری عیاں کردی

0
22

اسلام آباد:لندن میں شہبازشریف کا نہیں اس کے داماد کے مجرمانہ کیس کی سماعت تھی:شہزاداکبرنے ن لیگ کی مکاری عیاں کردی ،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت میں آج کی سماعت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ شہباز شریف ڈیلی میل کے خلاف اپنا کیس جیت گئے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو پتا کرلینا چاہیے تھاکہ آج سماعت کس چیز کی تھی۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ بھونڈے مذاق سے کم نہیں۔

Leave a reply